+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 18 2023 10:48:18
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ سرگودھا منڈی میں 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے کھ کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 555 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 173 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔