+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 17 2023 13:30:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 10760 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ اپریل ٹیکس ان پیڈ کے 10920 تک کام ہوئے ہیں اپریل ٹیکس پیڈ کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مئ ٹیکس پیڈ کے 11650 جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہک سست ہے۔