+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 14:01:04
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 170.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 172.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ لانگ ٹرم کے لیےسٹکاسٹ مال خرید رہے ہیں۔