+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 12:44:50
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/21500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلےہفتے بھی مارکیٹ میں اچھے مالوں کی ڈیمانڈ نہیں تھی۔ جبکہ کچرا کوالٹی مال دھڑا دھڑ ِبک رہے ہیں۔ تاہم لائنوں پر آمدن نہیں ہے۔