+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 12:06:09
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 140 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کی خبر سے پہلے لوگ تھوڑے تھوڑے مال ُبک کروا رہے تھے تاہم ابھی دوبارہ لوگ رک گئے ہیں بکنگ سے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 435 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ چائنہ سے جو جہاز ڈی پورٹ ہوا تھا وہ دبئ میں ہے 1/2 دن  پاکستان آئے گا۔