+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 11:34:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی بھلوال شوگر ملز 11400 سلانوالی پاپولر  رمضان العریبیہ 11200 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11200 کمالیہ کنجوانی کشمیر 11100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈیڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 10925 جیسے حالات ہیں جبکہ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 10950 جیسے حالات ہیں۔ فل حال حاضر میں نیچے کام نہیں ہے۔زیریں سندھ میں 11200 جیسے حالات ہیں۔ فارورڈ میں زیادہ تر کام افتاری کے بعد ہی ہوتے ہیں۔