+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 11:04:14
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 15800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب انٹر نیشنل مارکیٹ میں بھی گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔