+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 15 2023 10:51:58
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8300/8350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر بہتر ہی ہے مارکیٹ۔