+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 13 2023 13:07:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سفید چنے مارچ کے مہینے میں 363 کنٹینر کی آمدن تھی جس میں 257 کنٹینر رشین چیکو کے ہیں۔ 10 کنٹینر اسٹریلیا 57 کنٹینر کینیڈا، 13 کنٹینر امریکا، 26 کنٹینر سوڈان جبکہ ارجنٹینا سے کوئ مال نہیں آیا ہے.