+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2022 14:54:10
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 250 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 7400 تک کام ہوے ہیں۔ کراچی 185/88 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔