+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 16:17:17
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی مارکیٹ 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 4000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 4200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں سیلنگ نہیں ہے۔ تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ 
ہائبرڈ جوار 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 290 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پرولائن 318 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ می. پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ مارکیٹ میں 25/30 روپیہ کلو پڑے ہیں۔ پرولائن جوار 318 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ 
سدا بہار جوار 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں۔