+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 12 2023 12:45:20
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی 300/310 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان 280/295 جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی مارکیٹ تقریباً بند سی ہے۔ جلوس کی وجہ سے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔  اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 355/360 جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 400 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں. امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 410 جبکہ برانڈڈ مال 475/490 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے مال شارٹ ہیں لوکل مارکیٹ میں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔