+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 15:18:04
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے کام کاج ہو رہے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جو مال چائنہ سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آ رہا ہے خریدار اس میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ جیسے ہی کوئ کام ہونگے اپڈیٹ کر دی جائے گی۔