+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 11:32:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 11600 جیسے حالات ہیں۔ سلاںوالی پاپولر 11500 رمضان العریبیہ 11450 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11500 جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 11350 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 11100 جبکہ جے ڈی اتحاد یونائٹڈ 11075 جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 11125 جیسے حالات ہیں۔ جے ًی ڈبلیو اپریل 11250 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مالوں کے۔ زیریں سندھ 11250 جیسے حالات ہیں تھرپارکر مہران فاران وغیرہ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ کے سودوں میں لوگ بلائنڈ مال بیچ رہے ہیں اس لیے فل حال  مارکیٹ تھوڑی بہت نرم ہے۔ جہاں کہیں گاہکی آئے گی مارکیٹ گھوم جائے گی۔  تاہم جیسے جیسے مارکیٹ کمزور ہو رہی ہے انویسٹرز مزید مال لیے جا رہے ہیں۔