+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 13:16:51
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال 222 جبکہ اچھے وی آئ پی مال 230 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 223 جیسے حالات ہیں۔ ننیچے گاہکی تو سست ہے۔ دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔