+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2022 12:21:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 25  روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 2375 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 6000/50  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات  ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تھوڑی بہت ڈیمانڈ نکلی ہے۔