+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 12:20:51
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ جبکہ نئے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔