+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 11:56:17
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین مارکیٹ گرم ہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 60500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 63500/64000 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ بھی گرم ہے۔ 5120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے پڑتا مہنگا ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔