+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 11:51:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور ٹکڑا کوالٹی 13000/13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی ٹکڑا 13500 جبکہ گولی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہوئ ہے۔ حیدر آباد منڈی میں بھی اچھے مال 13500 جیسے حالات ہیں۔