+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 10:41:49
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔