+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 10 2023 10:31:53
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم ہے۔ دوسری جانب تھل مارکیٹ بھی 150 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 7700/7750 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔