+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 18 2022 11:09:01
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 285/90 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ انڈیا 12 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 
امیریکن 9 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔