+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 08 2023 10:44:18
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔