+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 07 2023 13:48:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائڈ بھلوال 11900 رمضان العریبیہ 11750 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 11800 کمالیہ 11700 کشمیر 11700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ تیز ہے اور جے ڈی ڈبلیو اتحاد 11650 جیسے حالات ہیں۔ اپریل 11780  جیسے حالات ہیں اپریل ٹیکس پیڈ مال کے۔ حمزہ آر وائ کے 11700 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 11900 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ تاہم کچھ دنوں سے مارکیٹ کی صورت حال غیر یقینی سے چل رہی ہے۔ مارکیٹ صبح تیز ہوتی ہے اور شام کو نرم ہوتی ہے۔ 300/500 پڑنا اور نکلنا معمولی سی بات بن گیا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ لوگوں کے جزبات بھی مجموعی طور پر تیزی میں ہیں۔ صرف گورنمنٹ کا مسئلہ بن سکتا ہے۔ اس سال جہاں کہیں کریکشن آئے مال لینا چاہیے اور جہاں کہں مارکیٹ تیز ہو بیچنا بھی چاہیے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ 660 ڈالر کراس کر گئ ہے۔