+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 17:30:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ تھوڑی ٹھنڈی ہوئ ہے اور حاضر 11700 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپریل 11850 جیسے حالات ہیں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ فارورڈ کے سودوں کی بیچ ہے گاہک خاموش ہے۔