+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 12:52:45
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام  آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22500 جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ اگر مال بیچنے جائیں تو بیوپاری 20500 ریٹ لگاتے ہیں اور لینے جائیں تو 22500 کا مال ملتا ہے۔ نئے مال 23000/24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 60 بوری کی آمدن تھی 24000 تک کام ہوئے ہیں۔ کنری منڈی میں کافی دنوں سے آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ جہاں کہیں اچھے مالوں کی گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔