+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 06 2023 10:53:09
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دال مشکل سےِ بک رہی ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔  تاہم مال شارٹ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔