+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2022 16:34:56
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ سوڈان کوالٹی 222/225  جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پنجاب سائڈ آج چھٹی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں خاموشی ہے۔ رشین سفید چنا 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ برما وی ٹو 228 وی سیون 238/40 جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 211.5 پیسے تک ہے۔ ۔ 

ارجنٹائن 8 ایم ایم 280/85 انڈیا 8 ایم ایم 275/80 کینیڈا 290 جیسے حالات ہیں۔ 9 ایم ایم انڈیا 298/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ امیریکن 9 ایم ایم مال ہی نہیں ہیں جس کے پاس مال ہیں اس کا پانا ہی ریٹ ہے۔