+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 17 2022 14:31:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8150 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8000 کسان 8050 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 7850 اتحاد 7855 یونائیٹڈ 7850 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7850/55 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8025 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8050 کا لیول ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے ۔فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 7965 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔