+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 02:27:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 125 روپیہ کوئنٹل مزید مندہ ہوئی ہے اور 11025 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے ٹیکس ان پیڈ سودوں کی 11120 کی بیچ تھی جبکہ ٹیکس پیڈ سودوں کی 11190 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔  فل الحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے چونکہ یک دم بہت بڑی تیزی آئ ہے اس لئے فل الحال لوگ اپنا اپنا مال فروخت کر رہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گزشتہ تین چار دنوں نے ملوں نے بھی کافی مال فروخت کئے ہیں گو کہ اس وقت ملیں مال سیل نہیں کر رہی ہیں لیکن پبلک کے ہاتھوں میں مال کافی ہے اور پبلک فل الحال اپنا مال ہی فروخت کر رہی ہے۔