+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 20:12:33
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد صبح کی پیمنٹ پر 11150 میں مل جاتی ہے ٹیکس پیڈ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے 11275 میں مل جاتے ہیں ٹیکس پیڈ۔ مارکیٹ سست ہے