+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 12:43:19
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں آتی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہے اور 289 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔