+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 04 2023 12:31:25
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور والی فیصل آباد منڈی میں 20500 سے 22000 جیسے حالات ہیں۔ نچیے گاہکی اچھی ہے۔ نئے مال کے 24000/24500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔