+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 15:20:13
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر 11400 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد کے ٹیکس پیڈ مال کے۔ اپریل 11725 جیسے حالات ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ بیچ ہے گاہک نہیں ہے۔ زیریں سندھ 11600 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ لوگ 10 دن 15 دن کر کے مال بیچ رہے ہیں۔