+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 12:36:05
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے اور 11250 جیسے حالات بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ کے۔ گھوٹکی 11300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔