+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 30 2023 12:12:48
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید اندین فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 58000 جبکہ ہلکے مال 57000 جیسے حالات ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 54600/700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ بکنگ 4350 ڈالر کے لیول پر ہے۔