+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 15:07:33
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 8400 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔