+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 12:55:38
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 285/290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ رشین چیکو کی گاہکی سست ہے۔ سوڈان کوالٹی 265/275 جیسے حالات ہیں جیسا مال ویسا بھاؤ۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ کچے مال 9200سے 9600 جیسے حالات ہیں۔ ملز کو اس میں وارہ ہے۔  موٹے چنے اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 335/340 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 بکنگ 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو 337 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق موٹے چنے اچھے مال مارکیٹ سے ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 385/390 جبکہ برانڈڈ مال 455/460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے ۔