+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 12:14:43
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 57500/58000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پڑتا تو مہنگا ہے لیکن لوکل مارکیٹ میں گاہکی کھل کر نہیں آتی۔ کوئٹہ منڈی میں 54300/400 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ آج کوئٹہ بارش ہو رہی ہے۔ کام کقج نہیں ہیں۔