+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 29 2023 10:58:13
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12950 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 13400 جبکہ چمن ماش 13500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں بہتر ہوا ہے اور 284.25 روپیہ تک ہو گیا ہے انٹر بینک امپورٹ میں۔ بکنگ بھی بہتر ہوئ ہے اور 1080 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔