+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 19:15:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 10070/75 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔  مارچ کے سودوں کی 10025 جیسی پوزیشن بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز سے 5 اپریل 10200 10 اپریل 10300 15 اپریل 10400 20 اپریل 10500 25 اپریل 10600 جبکہ 30 اپریل کے سودے 10700 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق کمالیہ شوگر ملز سے مئ کے سودے 11350 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زبردست قسم کی تیزی کی ٹون بن گئی ہے۔