+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 27 2023 13:12:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد دوپہر کے اوقات میں 9875 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ جبکہ مارچ کے سودے 9785/90 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس ان پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ کی ملوں میں دو تین اپریل کی پیمنٹ پر 10100 تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔