+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 12:00:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2350 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 5950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔