+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 26 2023 20:25:19
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد رات کے اوقات میں گرم ہو گئی ہے کل کی نسبت 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 9750/55 جیسے حالات بن گئے ہیں صبح کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ کے۔  10 اپریل کی پیمنٹ پر ٹیکس پیڈ 9920 میں کام ہوے ہیں۔  مارچ کے سودوں کی 9705/10 جیسی صورتحال بن گئی ہے ٹیکس ان پیڈ کی۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کا 10175 کا خریدار ہے ٹیکس ان پیڈ کا۔  مارکیٹ انتہائی مضبوط لگ رہی ہے تیری کا رجحان ہے۔