+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 18:12:32
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ ریگولر کوالٹی 280/285  جبکہ سوڈان کوالٹی مال مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 262  روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں گودام کے ہلکے مالوں کے۔ سوڈان کوالٹی بکنگ فارمر ڈریس 800 جبکہ مشین کلین 820 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 259 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔  اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں میں گاہکی اچھی ہے مال کھل کر نہیں ملتے۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ  385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں موٹے چنوں کی گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔