+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 11:51:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ مشین کلین مال 4/6 روپیہ کلو مزید تیز ہوئے ہیں اور 242/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ فارمر ڈریس مالوں کے 236/237 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مال انتہائ کم ہیں جس کے پاس ہیں وہ اپنا ہی ریٹ مانگتا ہے۔ بکنگ کرمسن 905 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 201.90 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔