+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 13:54:46
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 57000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ دوسری جانب بکنگ 4240 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔