+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 13:29:47
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی 280/300 جبکہ سوڈان کوالٹی  280/285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں لوکل کچے مال 9500 جیسے حالات ہیں جبکہ اچھے چھنے ہوئے مال 11000/11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں  اسٹریلیا 6/7/8 310/315 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس ہلکے مال 315 جبکہ اچھے مال 325/330  روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 325 جیسے حالات ہیں ۔ کینیڈا 9 ایم ایم 385 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔  امیریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ  385/390 جبکہ برانڈڈ مال 460/470 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ میکسیکن جارج برانڈ کے 450 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں موٹے چنوں کی گاہکی ہے مال ِبک رہے ہیں۔