+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2022 11:38:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8200 بھلوال 8100 پاپولر شوگر ملز 8050 المعز 2 8000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ زون سفینہ 8025 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد زون میں کمالیہ 8025 کسان 8060 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وائی کے 7915 جے ڈی ڈبلیو 7890 اتحاد 7895 یونائیٹڈ 7890 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں اے کے ٹی۔ ڈھرکی گھوٹکی 7890/95 جیسے حالات ہیں۔ نوابشاھ زون النور 8050 جبکہ زیریں سندھ میں مہران فاران تھر پارکر میر پور اور آباد گار وغیرہ 8075 کا لیول ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ جے ڈی ڈبلیو فارورڈ کے سودے 8015 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔