+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2023 12:36:21
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا سائڈ بھلوال شوگر ملز 10100 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ رمضان العریبیہ 9800 جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 9800 سانگلہ 9700 سویرہ 9700 جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد یونائٹڈ 9600 حمزہ 9620 جبکہ آر وائ کے 9630 جیسے حالات ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 9630 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 9615 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں فاران تھرپارکر میر پور آبادگار 9800/9825 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ مارچ کے سودوں کے 9575 جیسے حالات ہیں۔